اہلیان شہرکویہ پرمسرت اطلاع دی جارہی ہےکہ مورخہ28/رمضان المبارک 1444ھ مطابق20 اپریل 2023ء بروزجمعرات کومسجد جمال الدین لبیب انوری ،اپنا سوپر مارکیٹ ،مالیگاؤں میں تکمیل قرآن کریم کی مجلس منعقدہوگی .
جس میں حضرت مولانا مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی دامت برکاتہم(قاضئ شریعت دارالقضاء٬مالیگاؤں)موقع کی مناسبت سےاپنےمخصوص اندازمیں خطاب فرمائیں گے ان شاءﷲ
برادران اسلام سے اس بابرکت مجلس میں شرکت کی گزارش ہے۔
_منجانب:ذمہ داران مسجدجمال الدین لبیب انوریؒ٬اپناسوپرمارکیٹ٬مالیگاؤں۔