اردو اسکولوں کے اساتذہ اپنی تحریر کو خوش خط بنائیں تاکہ آپ. کے طلباء کی تحریر بھی خوبصورت ہو ۔
اس کے لئے ہم نے آن لا ئن اردو کیلیگرافی کورس خاص طور پر اردو اساتذہ اور اردو اسکول کے طالب علموں کے لئے شروع کیا جارہاھے
اس کورس کو سکھانے کے لئے عالمی شہرت یافتہ خطاط
اسلم کرتپوری کی خدمات حاصل کی گئی ہیں یہ کورس ہفتہ میں ایک گھنٹہ آن لائن سکھایا جائے گا خواہش مند حضرات رابطہ قائم کریں
رابطہ کےلئے۔
کورس کو آرڈینیٹر محمد عادل موبائل نمبر۔9821339989
اسلم کرتپوری موبائل نمبر۔
9819131213
کلاس جلد آن لائن شروع ہونے والی ہے.
بشکریہ روزنامہ انقلاب
اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ
Apne group main share karain