مالیگاؤں :مورخہ 09/جون بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب مدظلہ العالی(خلیفہ ارشدحضرت مولانامحمدولی رحمانی رحمتہﷲعلیہ)
جامع مسجد حاجی محمد اسماعیل باغ نورمحمد( دھرما انّا کے ملّے کے پاس درے گاؤں،مالیگاؤں) میں خطاب فرمائیں گے ان شاءﷲ
بیان 12:50پرشروع ہوجائےگا۔
عوام الناس سے شرکت کی گزارش ہے۔
اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ