مورخہ 6 جون 20230 بروز منگل یہ خبر بڑے دکھ کے سا تھ دی جاتی ہے کہ محلہ اسلام آباد نگینہ مسجد کے پاس محمد صادق محمد اسرائیل کی بہو نعیم احمد مصطفیٰ قیصر کی لڑکی اعجاز فٹر اور آفتاب کی بہن صوفی غلام رسول صاحب قادری کی بھانجی محمد عرفان کی بیوی نسیم بانو کا انتقال ہو گیا۔
اناللہ واناالیہ راجعون
جنازہ رات 10 بجے بڑا قبرستان نگینہ مسجد کے پاس سے لے جایا جائیگا۔
الله پاک مرحومہ کے نیک اعمال کو قبول فرماۓ آمین ۔ ان کی مغفرت فرمائے اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
شریکا ن غم:
آل انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں نقیب ملت صوفی نورالعین صابری
راشٹریہ مسلم مورچہ,سیٹھ اکبر اشرفی٬
انجمن خدام اعلیٰ حضرت٬خطیب ملت صوفی انیس احمد قادری٬انجمن سرکار اعظم ہند٬انصاری نصیر احمد رضوی٬درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی٬
انجمن سیداۓ صوفئ ملت٬مخدوم صابر اکیڈمی, مالیگاؤں