خلق کے روندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
رحم کر اپنے نا آئین کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نا ہم کو بھول جا
آج بروز اتوار بعد نماز مغرب سے
مرد حضرات جونی مسجد اسلام پورہ میں
اور خواتین اسلام جامعہ ام القری میں
باراں رحمت کے نزول اور ملکی حالات کے پیش نظر آیت کریمہ کا ورد کرینگے
نماز عشاء کے فوراَ بعد حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی مختصر خطاب و دعا فرمائیگے
برادران اسلام اور خواتین اسلام سے شرکت کی گذارش ہے
اے دعا فریاد کر عرش بریں کو تھام کر
اے خدا رخ پھیر دے اب گردش ایام کے
نماز عشاء: 8:45 کو ادا کی جائے گی۔