مالیگاؤں ۔ الخدمت خواتین گروپ کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ہیکہ دسمبر آخر 2023 میں ان شاء اللہ الخدمت خواتین گروپ کی جانب سے اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
یاد رہے کے ادارے کی جانب سے قوم کی بیٹیوں کو ضرورت زندگی کے تمام لوازمات مہیا کیے جائیں گے۔ ہمیشہ کی طرح اس پروگرام میں بھی غریب یتیم بچیوں کو ترجیح دی جائے گی۔
دیگر تفصیلات کیلئے ادارے میں تشریف لائیں۔ ادارہ الخدمت خواتین گروپ کی سربراہ پروفیسر علقمہ حجن نے گزارش کی ہے کہ اس سنہری موقع سے ضرور بہ ضرور فائدہ
اٹھا ئیں ۔
پتہ یاد رکھیں۔ داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ کے سامنے، نزد ام سلمہ مسجد، عباس نگر چوک، باغ اسحاق مالیگاؤں۔
رابطہ قائم کرنے کی زحمت کریں۔
9373337022 8149142165
8180965223 8459659554
8451806618 9403442690
اس پوسٹ کو واٹس گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ



