(محمد سالک اخلاق احمد، ریان احمد انیس احمد،ابوذر اخلاق احمد، صدر و اراکین ایم رؤف فاؤنڈیشن)
Md salik. 8432804487
Rayyan (MR). 7028260732
Abuzar. 8637798196۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
آج ہمارے گھروں میں "ارتداد، خودکشی، نشہ، غلط محبت اور دھوکے" کی خبریں عام ہو چکی ہیں۔
ہماری معصوم بیٹیاں سوشل میڈیا اور غلط صحبت کا شکار ہو رہی ہیں۔
یہ صرف خبر نہیں، یہ ہر ماں باپ کا درد ہے۔
اسی درد کو مٹانے کے لیے مالیگاؤں کے مخلص سوشل ورکروں و دیگر تنظیموں نے مل کر ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔
_ایک خصوصی اصلاحی پروگرام برائے خواتین_
"گمراہی سے ہدایت کی طرف"
ان موضوعات پر کُھل کر بات ہوگی ارتداد ایمان کمزور کیوں ہو رہا ہے اور اس کی حفاظت کیسے کریں؟خودکشی و ڈپریشن مایوسی کا اسلامی علاج کیا ہے؟ عشق، محبت اور دھوکا ہماری بیٹیاں کس جال میں پھنس رہی ہیں؟ نشہ اور جرائم ایک غلطی پوری نسل تباہ کر دیتی ہے بد اخلاقی و بے حیائی اسلامی تہذیب کی طرف واپسی سوشل میڈیا کے فتنے موبائل ہمارا دوست یا دشمن؟ و دیگر سماجی برائیوں پر محترمہ نازیہ تسکین آپا مشہور داعیہ اور دیگر عالمہ آپا بھی خطاب فرمائیں گی۔
پروگرام کی مکمل تفصیل:
تاریخ : 12 جولائی 2026 بروز اتوار وقت : دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک مقام : اسکول نمبر 1 گراؤنڈ، قدوائی روڈ، مالیگاؤں، صرف خواتین کے لیے
اس پروگرام کی تائید و حمایت کردہ:
ایم رؤف ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ( عمران احمد)
(ریان MRصاحب)
(محمد سالک اخلاق احمد)
آخر میں ہماری مؤدبانہ گزارش:
یہ پروگرام کسی ایک کا نہیں، پورے مالیگاؤں شہر کا ہے اپنی بہن، بیٹی، بھانجی ، بھتیجی سب کو لے کر آئیں ہو سکتا ہے آپ کا ایک قدم کسی گھر کو ٹوٹنے سے بچا لے



