پونہ شہر کے مشہور ومعروف عالم دین حضرت مولانا عبدالرشید صاحب مفتاحی کی آج شہر مالیگاؤں آمد۔ آصف ساگر آپٹیکلس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔دعا بدست۔مفتی حسنین محفوظ نعمانی صاحب دامت برکاتہم آپ سے درخواست ہے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ضرور شرکت کریں