پیپل گاؤں راجہ ، شفیق الرحمن 34 سالہ مثالی تدریسی خدمات کے بعد سبکدوش ضلع پریشد اردو اعلیٰ تحتانوی مدرسہ بوائز، میں پُروقار الوداعی تقریب، تعلیمی خدمات پر بھرپور خراجِ تحسین
جولائی 01, 2026
0
تقریب میں اساتذہ، عملۂ تدریس، اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے ذمہ داران اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے ان کی گرانقدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Tags



