شہر مالیگاوں کی عوام کو یہ خبر دیتے ہوئے نہایت مسرت ہورہی ہے کہ 22 سے 25 اکتوبر کے درمیان اورنگ آباد میں انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن (IBBFF) نے ایک انٹرنیشنل لیول اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جسمیں مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلے میں العزیز جمخانہ کے ارباز شیخ علیم نے فزیکل چیلینج کیٹیگری میں دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔اسکے ایک دن بعد 26 اکتوبر کو مسٹر انڈیا باڈی بلڈنگ مقابلہ فزیکل چیلنج کیٹیگری میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کیا ۔
اس بہترین کامیابی پر العزیز جمخانہ کے ہیڈ محمد آصف ماسٹر ٫ فرقان ماسٹر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اسی طرح آئندہ مقابلوں میں بھی کامیابی سے ہمنکار کرے۔ آمین ثم آمین۔
دعاگو: شفیق احمد(انجم سائزنگ)
سلیم احمد (اسماعیل بیڑی)
قاری ریحان (نگراں مسجدومدرسہ عکرمہ)
بابو سنگھانیہ (ہزار کھولی)
راشد مصطفیٰ KT (یارن والے)
زاہد انجم (انجم سائزنگ)
منصور اکبر پترکار(سیف نیوز)
ماجد احمد(گارڈن پیلیس)
رضوان و رفیق بھائی (سارہ لینڈ ڈیولپر)
رفیق احمد عطاری(نائس کٹ پیس)
فہیم باکسر (باکسر گروپ)
وسیم بلڈر٫کلیم پہلوان٫عادل باغبان٫نیو لائف گروپ(عائشہ نگر)
اینڈ آل مالیگاوں واٹس ایپ گروپس




