مالیگاؤں۔ ٹیپو سینایوا ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان رحمتہ االلہ علیہ کی یو م ولادت کے موقع پر فری میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ھے۔صرف رحسٹرشن فیس 20 روپئے رکھی گئی ہے۔
اس ضمن میں ثنا نیوز کو موصول ہوئی تفصیل کے مطابق 20 نومبر 2023 بروز پیر صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک گلشیر نگر، گلی نمبر ، مین روڈ ، مالیگاؤں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جائے گا ۔رجسٹریشن فیس صرف روپیه ہوگی۔
نوٹ کیمپ میں آتے وقت اپنی پرانی فائلیں اور تمام رپورٹ ضرور لے کر آئیں۔
اس کیمپ میں
ڈاکٹر اشفاق مختار
ہڈیوں اور منکوں کے امراض کے ماہر سرجن .
ریڑھ کی ہڈی اور کمر میں انجیکشن ہاتھوں اور پیروں کی کمزوریوں کا علاج
گردن کی دبی ہوئی نسوں کے ماہر معالج و سر جن
گردن اور کمر کے درد کی مکمل جانچ علاج و آپریشن
ہڈیوں کے تیڑھے پن کا علاج
ہاتھوں اور پیروں میں جھنجھنی کا بھر جانا۔
ڈاکٹر محمد طارق
بچوں کی بیماریوں کے امراض کے ماہر
بچوں کے سبھی امراض کا علاج و معائنہ
ٹیکہ کی سہولت، سینٹرل آکسیجن
ڈیولپمنٹ اسکینگ
فوٹو
تھیرایی ایکسرے اور نیبولائیزیشن
ڈاکٹر زاہد اختر ربانی
پیٹ، گلے اور منہ کے امراض کے ماہر
منہ کے چھالے، منہ اور گلے کے کینسر کی جانچ
گٹکا کھانے کی وجہ سے منہ کا نہ کھلنا
پیٹ کا درد، پیٹ میں تیزابیت
جسم کے کسی بھی حصے میں گانٹھ
شکر کی بیماری کی وجہ سے زخم اچھے نہ ہوتے ہوں
ان تمام مرض میں مبتلا مریضوں کے اہل خانہ سے درخواست ہے۔وہ انہیں اس فری میڈکل کیمپ میں ضرور لائیں ۔
نوٹ۔آپ سے درخواست ہے اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ






