ایک بکرا ملا ہے، اس بکرے کو اس کے اصل مالک تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں، یہ بکرا ماسٹر نگر 60 فٹی روڑ پاور ہاؤس کے پاس خالد بھائی فریج والے کے گودام میں موجود ہے ، جو شخص اس بکرے کی تین نشانی بتائے گا اس کو یہ بکرا دیا جائے گا کیونکہ بغیر نشانی کے کوئی بھی لے جا سکتا ہے اس لئے بکرے میں موجود کم از کم 3 نشانی بتانا ضروری ہے اور اسی لیے پوسٹ میں بکرے کا فوٹو پوشیدہ رکھا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اپنا بکرا نہ کہہ سکیں
رابطہ قائم کریں۔
خالد ایس کے : 7620303022
مولانا عابد حسین : 8446665323
عارف ایا ممبر : 9923295171
سلیم بھائی رکشے والے : 9028752104