کی مشہور و معروف شخصیت صدیق پٹیل کے نواسے سلمہ بوا کے لڑکے شکیل احمد پپے برفی والے کے بھائی شفیق احمد اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تدفین بڑا قبرستان میں صبح 10:30 بجے عمل میں آئی ۔
مرحوم بہت ہی ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ 51 سال کی عمر اللہ پاک نے انہیں عطا کی تھی۔ ایک مزی مرض میں مبتلا ہونے کی بنا پر۔اہل خانہ نے علاج و معالجہ کی ہر ممکن کوشش کی ۔مرضی مولیٰ کے آگے انسان بے بس ہے۔موت کا ایک دن متعین کے مصداق شفیق احمد اللہ پاک کی جوار رحمت میں پہنچ گئے۔
اللہ پاک مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
شریکان غم۔۔مولانا ظل الرحمن، شفیق احمد ماما ،یاسین لالے ،رفیق کتاب والے،نہال میاں جی،شاہد حاجی،شاہد جمال شامنامہ ہا کر، ،نہال بھائی دودھ والے،نظام الدین مؤذن صاحب ملا باڑہ مسجد مالیگاؤں