مالیگاور انٹلیکچول فورم
کے زیراہتمام ،مذاکره رونمائی
مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی سیاسی بے وزنی
کلیدی خطاب
IPS عبدالرحمن صاحب "
سابق اسپیشل ائی جی
قوت فکر و عمل پہلے فنا ہوتی ہے جب کسی قوم کی سطوت پر زوال آتا ہے
10 نومبر 2023 بروز جمعہ ، شام چھ بجے
بمقام .حج ہاؤس قدوائی روڈ ، مالیگاؤں
آئیے۔ اس بے باک جراتمند، با غیرت مسلم IPS آفیسر کی عزت افزائی کریں اور ان کی باتیں سنیں جو NRC-CAA کے مسئلے پر اپنے عہدے سے استعفی دے کر مسلمانوں کو سیاسی سماجی، معاشی طور پر با اختیار بنانے کی مہم پر نکل پڑا۔ 10 نومبر جمعہ کو مسجدوں ،میناروں کے شہر مالیگاؤں میں آمد کے موقع پر آپ ضرور تشریف لائیں ۔اور مالیگاوں انٹلیکچول فورم کو شکریہ کا موقع فراہم کریں




