بارہویں جماعت کا آن لائن رزلٹ ظاہر کیا گیا۔مقام مسرت ہے کہ شہر عزیز کے معروف ادیب ناقد ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی صاحب کی صاحبزادی مصفا میمونہ نے جے اےٹی جونئیر کالج شعبہ سائنس سے 83.83 فیصد مارکس حاصل کرتے ہوۓ نمایاں کامیابی درج کروائی۔واضح ہو کہ ہونہار طالبہ نے بغیر کسی ٹیوشن یا کوچنگ کلاس محض اپنی محنت قابلیت سے یہ مقام حاصل کیا۔
ہم احباب مشاہد اس عظیم الشان کامیابی پر مصفا میمونہ،ڈاکٹر مشاہد رضوی و اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور دعاگو ہیں کہ کامیابیوں کا یہ سلسلہ یونہی دراز رہے۔
ابھی تو صبح کی پہلی کرن ہی پھوٹی ہے
جمال صبح ذرا دیکھنا نکھار کے بعد
دعاگو وشرکاۓ مسرت:
حاجی افضل غازیانی ،ڈاکٹر جاوید چشتی،صدیقی سلیم شہزادسر ،ڈاکٹر عطاالرحمن نوری ، ڈاکٹر مبین نذیر ،احمدشفیق سلورگلاس ، نعیم سلیم سر ، عمران جمیل سر ،طاہرانجم صدیقی ، ہارون اختر ،ڈاکٹر شہروزخاور،عمران امین سر، مدنی مجاہد سلیم ، احمد نعیم ،عامر البرکات ، وسیم کتابی، شفیق ماسٹر ، غلام حسین سر ، ایڈوکیٹ جمال ناصر ،مدثر رضا (جرنلسٹ وصدر دیویانگ سوسائٹی) ،بزم برکات رضا،انجمن ترقی اردو ہند ، انجمن محبان ادب، ادبی کنبہ مالیگاؤں ،شعراۓ مالیگاؤں
