جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) شہر کی نو آبادی سپریم کالونی کے شیش گر مسلم سماج فاؤنڈیشن کے منیار ہال علاقے میں حال ہی میں شجرکاری کی گئی افتتاح جلگاؤں ضلع منیار برادری کے صدر فاروق شیخ نے کیا۔ اس موقع پر مولانا نور محمد، مولانا متین، مفتی خالد کے دست مبارک سے بھی شجرکاری کی گئی۔
اس موقع پر تنظیم کے سیکرٹری آصف شیخ، فاروق ٹھیکیدار، عقیل شیخ، عقیل پٹھان، رحمان شیخ، عظیم شیخ، رؤف شیخ، فیروز شیخ، نثار شیخ، رفیق شیخ، مرتضی شیخ، غفور شیخ وغیرہ موجود تھے۔آغاز مفتی خالد نے کیا مولانا نور محمد نے تلاوت قرآن کریم و دعاۓ خیر کی
زیر نظر تصویر میں ؛
مولانا نور محمد، مولانا متین، مفتی خالد، فاروق شیخ وغیرہ درخت لگاتے نظر آ رہے ہیں۔

