اگــــ24ــــست ســ2024ــنــه بروز سنیچر
اسلام پورہ دلکش مہندی کون والی گلی میں
نور الہدیٰ کے لڑکے ۔۔۔ عبد العزیز ماسٹر کے بھائی ۔۔۔ جاوید احمد ،،، محمد عمر ،،، محمد زبیر اور مولانا زاہد کے والد
انصاری عبدالمجید ماسٹر کا انتقال ہوگیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ راجون
جــنــازہ دوپہر 3 بجے
بڑا قبرستان لے جایا جائیگا
دُعا کریں اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ( آمین )
