مالیگاؤں( روزنامہ) اج 25 فروری 2025 بروز منگل بعد نماز ظہر مالیگاؤں کے منفرد اور عظیم الشان شوروم "تقوی جیولرس" کا افتتاح محمد علی روڈ قصاب باڑہ مسجد کے پاس بھکو چوک پر ہو رہا ہے۔
شوروم کا افتتاح بیریسٹر اسد الدین اویسی کے ہاتھوں ہو گا۔وہیں مولانا عمرين محفوظ رحمانی دعا فرمائیں گے۔
اس تقریب میں معززین شہر کی شرکت یقینی ہے۔ عوام الناس سے افتتاحی تقریب میں شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔

