دھولیہ،پھر نام روشن ھوا جامعہ ریاض الجنہ کا حافظ ایان ابن ابراھیم کھاٹک ۔۔ ایک بیٹھک میں صبح سے لیکر عشاء تک قرآن مجید سنانے کی عظیم سعادت حاصل کی۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 10, 2025
0
share
صدرالمدرسین مفتی شفیق احمد قاسمی کا ممتاز اور نامور طالب علم وشاگرد عزیزم حافظ ایان ابن ابراھیم کھاٹک ۔۔ساکن صدیقیہ نگر دھولیہ ایک بیٹھک میں گذشتہ روز صبح سے لیکر عشاء تک حفظا منہ زبانی اپنے استاد مفتی شفیق قاسمی کو قرآن مجید سنایا اس عظیم کارنامہ پر ھم اساتذہ اس طالب علم کو مبارک آبادی دیتے ہیں اور دعاء گو ھیں کہ اللہ پاک اس طالب علم کو ترقیات سے نوازے اور باعمل متقی عالم بنائے۔ (آمین) اخیر میں ھم مفتی شفیق صاحب کو بھی مبارک آبادی پیش کرتے ھیں کہ انھوں نے اپنا وقت نکال کر طالب علم کے لئے فارغ کیا. جزاکم الگہ خیرا آپ کا خیر خواہ اخلاق احمد قاسمی فردوس نگر دھولیہ