کارنجہ لاڈ میں فاطمہ ہاسپیٹل میں طبی خصوصی سرویسیز کا افتتاح
اگست 14, 2025
0
فاطمہ ہاسپیٹل میں ان سرویسیز کا افتتاح 10 اگست 2025 کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی نائب صدر حاجی محمد یوسف سیٹھ پنجانی کے ہاتھوں ہوا.
خصوصی میڈیکل سرویسیز سے ضرورت مند لوگوں کو انتہائی ضروری سہولیات میسر ہوگی. اس موقع پر ایم بی بی ایس گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر رافع کا محمد یوسف سیٹھ پنجانی، مشہور و معروف وکیل ایڈوکیٹ جنید خان ،مرزا افتخار بیگ ، مقامی ڈاکٹر اجمل پیارا ہاسپیٹل ، جنید ملک سر، مرزا نعمت بیگ، قاضی شہر ذاکر شیخ کے ہاتھوں استقبال کیا گیا اور حاضر تمام معززین ڈاکٹر محسن خان، ، سید ایاز، محمد شارق، قاضی شہر ذاکر شیخ، نثار خان، مرزا نصیر بیگ، یاسر خان، انجینئر ضمیر شیخ، شعیب شیخ، عاقب جاوید، مجاہد خان، وحید شیخ، محمد ساجد، صدیم نواز نے بھی ڈاکٹر رافع کا استقبال کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی.
Tags