شہر مالیگاؤں کے مشہور عالم دین دارالعلوم محمدیہ کے سابق استاذ حضرت مولانا خلیل احمد قریشی قاسمی صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 15, 2025
0
share
15/12/2025 بروز اتوار یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ دیجاتی ہے کہ شہر مالیگاؤں کے مشہور عالم دین دارالعلوم محمدیہ کے سابق استاذ حضرت مولانا خلیل احمد قریشی قاسمی صاحب کا انتقال ہوگیا انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان تدفین رات گیارہ بجے، عائشہ نگر قبرستان میں ہو گی۔( ان شاء اللہ) اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اہلِ خانہ متعلقین اور شاگردوں کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین) شریکانِ غم اساتذہ و طلباء دارالعلوم محمدیہ قدوائی روڑ مالیگاؤں