ممبئی عالمی سالانہ سنی اجتماع میں گاڑیوں والے ٹول نا کہ فری کا لیٹر حاصل کریں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 12, 2025
0
share
سنی دعوت اسلامی کا تین روزہ عالمی سالانہ سنی اجتماع 14/13/12 دسمبر کو وادی نور، آزاد میدان مبئی میں منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں جانے کے لئے شہر مالیگاؤں کے الگ الگ علاقوں سے گاڑیوں کا نظم کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے ذریعہ ایسے تمام افراد کو اطلاع دی جاتی ہے جو عالمی اجتماع میں شرکت کے لئے چھوٹی بڑی گاڑیوں کا نظم کئے ہیں۔ وہ سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے مقامی ذمہ داران سے رابطہ قائم کریں، اور مالیگاؤں سے ممبئی تک موجود تمام ٹول ناکوں کا لیٹر حاصل۔ جمیل حسین رضوی 9371808070 محمد نعیم نوری 9370008070 با شکریہ شامنامہ مالیگاؤں