دھولیہ کے سابق آمدار ڈاکٹر فاروق شاہ انور شاہ کی والدہ محترمہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 10, 2025
0
share
دھولیہ۔آج مورخہ 10 دسمبر 2025
بروز بدھ شہر دھولیہ کے سابق آمدار ڈاکٹر فاروق شاہ انور شاہ ان کی والدہ محترمہ ان کا انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون جنازہ ان شاءاللہ دوپہر بارہ بجے 12 بجے انکے مکان 80 فٹ روڈ بھولا بازار کے پاس سے اٹھایا جائیگا۔ تدفین جلال شاہ قبرستان مالیگاؤں روڈ دھولیہ میں ہوگی۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔