فاطمہ الزہرا عبدالحامد پٹیل کی ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 15, 2026
0
share
مالیگاؤں (پریس ریلیز) مرحوم الیاس پٹیل صاحب کی پسرزادی، محترم الحاج ریاض الدین ربانی ماسٹر صاحب کی نواسی، عبدالحامد پٹیل صاحب کی صاحبزادی، ثاقب انجم صاحب، ڈاکٹر شعیب انجم پٹیل صاحب، ڈاکٹر سہیل انجم پٹیل صاحب کی ہمشیرہ و رضوان ربانی سر کی بھانجی، فاطمہ الزہرا نے امسال جے اے ٹی گرلس ہائی اسکول، مالیگاؤں سے ایس ایس سی بورڈ امتحان میں 81.20 (اکیاسی اشاریہ بیس فیصد) نمبرات حاصل کر کے فرسٹ کلاس وتھ ڈسٹنکشن میں کامیابی حاصل کرکے اپنا، اپنے والدین، اساتذہ کرام، اسکول، فیمیلی و خانوادے، ددھیال و ننھیال اور شہر کا نام روشن کیا ہے اس شاندار کامیابی پر فاطمہ الزہرا اسکے والدین، دادا و ناناجان، بابا، چاچا و ماما سمیت پوری فیمیلی و خانوادے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک فاطمہ الزہرا کے مستقبل کو روشن و تابناک بناۓ آمین ثم آمین دوست و احباب رضوان ربانی سر