پال گھر: واندری ندی میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے سیاح پھنسے
Author -
personحاجی شاھد انجم
جولائی 08, 2026
0
share
انقلاب مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کے درمیان، پال گھر میں واندری ندی کے آبشار پر تفریح کی غرض سے گئے کچھ افراد کو اس وقت ایک خوفناک تجربہ سے گزرنا پڑا جب پانی کی سطح چند منٹوں میں ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔سیاحوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے جنہیں تیز لہرو ں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔