قاری محمد سلیم رسگلّے والے کی بیوی ریحانہ بانو داعی اجل کو لبیک کہہ گیئں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
جولائی 08, 2026
0
share
08 ۔ جولائی ســ2026ــنــه بروز بدھ یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محمد علی روڈ شیخ وکیل کے مکان کے پاس محمد یوسف چھیدن کی بہو ۔۔ قاری محمد سلیم رسگلّے والے کی بیوی ۔۔ بلّو اور راجو حلوہ پراٹھے والے کی والدہ ۔۔ بھایا رسگلّے والے کی دادی ریحانہ بانو کا انتقــال ہوگیا ہے۔ جنازہ رات 10 بجے بڑا قبرستان لے جایا جائیگا