سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کا ہفتہ واری اجتماع جمعہ کو ہوگا موضوع: "جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار"
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 14, 2026
0
share
مالیگاؤں: سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کی جانب سے ہر ہفتے کا مرکزی سنی اجتماع اس جمعہ کو منعقد ہوگا۔ تاریخ اور وقت: 14 اگست 2026، جمعہ، نماز عشاء کے بعد بمقام: مرکز اہلسنّت جامع مسجد "یا رسول اللہ ﷺ" مرکز سنی دعوت اسلامی، شہید عبد الحمید روڈ، المعروف کسمباء روڈ، مالیگاؤں پروگرام کے مقررین: خصوصی خطاب: ڈاکٹر عطاءالرحمٰن نوری صاحب، مبلغ سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں مقرر: قاری شہزاد انجم رضوی صاحب نظامت: قاری نور محمد رضوی صاحب اجتماع میں "جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار" کے عنوان پر روشنی ڈالی جائے گی۔ تمام مسلمان بھائیوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ منتظمین: سنی دعوتِ اسلامی مالیگاؤں