حاجی غلام سرور سیٹھ کی بہو ڈاکٹر عتیق فہمی کی اہلیہ ڈاکٹر فراز فہمی کی والدہ فاطمہ بانو داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 06, 2026
0
share
06 اگست 2026 بروز جمعرات 22 صفر المظفر 1448 ھجری
یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محلہ۔ اسلامپورہ۔ نشاط روڑ۔ بنڈل ہوٹل والی گلی کی مشہور و معروف شخصیت حاجی غلام سرور سیٹھ کی بہو ڈاکٹر عتیق فہمی کی اہلیہ ڈاکٹر فراز فہمی کی والدہ فاطمہ بانو۔ کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔ جنازہ عصر بعد بڑا قبرستان لے جایا جائے گا