مالیگاؤں میں MR چائنیز اور ناپا پان ہاؤس کی شاندار افتتاحی تقریب 25 اگست کو
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 24, 2026
0
share
مالیگاؤں: آپ کی محبت نے ہمیں پھر لوٹ آنے پر مجبور کر دیا! شہر کے ذائقہ پسند حضرات کے لیے خوشخبری، MR CHINESE - Taste, Quality, Freshness اور ناپا پان ہاؤس ایک بار پھر نئے، خوبصورت اور تزئین نو شدہ انداز میں آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہے۔
تمام معزز گراہکوں، دوستوں اور اہلِ مالیگاؤں سے اس بابرکت افتتاحی تقریب میں شرکت کی پر خلوص درخواست ہے۔ MR CHINESE & NAPA PAN HOUSE معزز گراہکوں، رشتے داروں اور دوست و احباب کی بے پناہ محبت، دعاؤں اور مسلسل حوصلہ افزائی کی بدولت یہ پر وقار دعائیہ افتتاحی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
افتتاحی تقریب کی تفصیلات تاریخ: 25 اگست 2026 بروز منگل، بعد نماز عصر (ان شاء اللہ) بمقام۔ احمد مصطفیٰ ﷺ مسجد کے بازو میں، مولانا ابوالکلام آزاد روڈ، مالیگاؤں افتتاح بدست و زیر صدارت
مولوی امتیاز اقبال صاحب (امام و خطیب مسجد احمد مصطفیٰ ﷺ) مقرر خصوصی
ابو سفیان ایم آر صاحب مہمان خصوصی
کارپوریٹر اعجاز بیگ صاحب، مفتی شعیب صاحب (خطیب و امام مسجد امین عشرت، بڑا قبرستان مالیگاؤں) (الداعیان: نفیس احمد(نپا (مسٹر عبداللہ)