بروز جمعرات ٩محرم الحرام ١٩اگستبعد نماز عشاء فوراً مسجد احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم،مشاورت چوک،نیاپورہ،مالیگاوں،
میں عظیم الشان اصلاحی جلسہ عام ہوگا، جس میں دارالعلوم فیضانِ احمد،کے تین خوش نصیب طلبہ عزیز حفظ قرآن کریم کی تکمیل کریں گے،
اس پروگرام کے مقرر خصوصی،خطیب شیریں بیاں ،استاذ تفسیر جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل وشیخ الحدیث جامعہ دارالاحسان بارڈولی مفتی محمود احمد صاحب بارڈولی زید مجدہم" ہونگے،نیزاس اہم جلسے کی صدارت محمد اسماعیل قاسمی صاحب مدظلہ فرمائیں گے-
نوٹ :-صرف اسی دنمسجداحمد صلی اللہ علیہ وسلم،میں عشاء کی نماز ٨:٣٥کو ہوگی-
برادران اسلام سے گذارش ہے کہ شرکت فرماکر طلبہ عزیز کے دلچسپ پروگرام اور حضرات علماء ومشائخ سے مستفید ہوں،نیز ختم قرآن کریم کے بعد دعا قبول ہوتی ہے،اس مستجاب موقع پر اپنے ،اپنےاہل وعیال اور امت مسلمہ کے مصالح کے لیے دعا کریں-
نوٹ :-خواتین کے لئے پردے کا معقول انتظام رہے گا-
گذارش کنندگان:-