اثر ؔصدیقی ،احساس، انشراح اور انسانیت کا شاعر از: ایم ابوبکر (مدیر ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی)9860665501
اکتوبر 29, 2025
0
یہ کتاب کوئی عام کتاب نہیں، بلکہ ایک روحانی سفرنامہ ہے جہاں ہر غزل اور ہر نعت دل کی تنگ نالیوں کو کھول دیتی ہے۔ "انشراح" کا لفظ خود قرآن مجید کی ایک سورۃ کا نام ہے، جو اللہ کی رحمت سے دل کی کشادگی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اثر صدیقی نے اس مجموعے میں وہی کر دکھایا ہے۔ الفاظ کو ایسا پھیلایا ہے کہ قاری کی روح تک اُس کی لہروں نےارتعاش پیدا کر دیا۔
Tags






