خدمت کرنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
مالیگاؤں۔ شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سوئیگاؤں میں خدمت کا فریضہ انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے پیش
نظرایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس ضمن میں ملی تفصیل کے مطابق اس پروگرام میں کیندری راجھیہ منتری بھارتی میڈم بھارتی نے شرکت کی۔اس تقریب میں ڈاکٹر عارف انجم،لقمان انصاری، اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
کرونا مہا ماری میں اپنی جان جوکھم میں ڈال کر دوسروں کی فکر
کرنےوالےڈاکٹرپرویزفیضی،شفیق اینٹی کرپشن کوایوارڈ سے نوازا گیا۔اسی کے ساتھ اعجاز کھا ٹک اور واٹر ٹائیگر کے نام سے مشہور معروف شخصیت شکیل تیراک کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایوارڈ کی تقسیم راجھیہ منتری بھارتی میڈم کے ہاتھوں عمل میں آئی۔