مالیگاؤں: جمیعت العلماء مدنی روڈ مالیگاؤں کے زیر اہتمام بتاریخ 19 اکتوبر 2021 ۔ ۱۲ ربیع الاوّل بروز منگل بعد نماز عشاء فورًا جلسہ سیرت النبی
(صلی اللہ علیہ وسلم )
غر بيد مسجد میں منعقد ہو گا۔
اس جلسہ صدارت حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی مالیگاؤں کریں گے۔ مقررِ خصوصی شہر گجرات کے مشہور و معروف عالمِ دین حضرت مولانا قاری احمد علی فلاحی صاحب ہوں گے۔
بردارانِ اسلام سے زیادہ سے زیادہ شرکت کی گذارش ہے۔
نوٹ۔ خواتین اسلام کے لیے کیلئے پردے کا معقول نظم رہے گا۔