نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کامبارک ارشادھےکہ جونکاح آسانی سے ہو۔ جاےکم خرچ میں ہو۔اس میں برکت ہوگی۔ نکاح میں فضول خرچی کرکےجہاں شیطان کابھائی بننےکاثبوت دیتاھے۔
وہیں بےبرکتی زندگی میں مختلف شکل میں نمودارہوتی ہے۔کہی اولادنافرمان یاشوہربےوفابیوی غداریاطلاق ہوجاتی ھے۔وقت کاتقاضہ ہیکہ نکاح سنت نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کےمطابق بغیر جہیز کا انجام دیاجاےتاکہ اللہ خوشی بھری زندگی نصیب فرماے.(آمین) اور100شہیدوں کاثواب حاصل کریں.
نوٹ :بغیر جہیز کا نکاح کرنے والے رابطہ قائم کریں۔
قاری حفیظ الرحمٰن شمسئ مولانا غلام محمد وستانوی لائبریری مالیگاؤں۔
9270048122
طعام تعاون کرنا کہاں سے ثابت ہے
جواب دیںحذف کریں