جلگاؤں: بھوساول عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی ہند کے شعبہ مجلسِ حج وعمرہ کے تحت بھوساول شہر میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جو بتاریخ 5 جون 2022 بہ روز اتوار کو جونیئر ریلوے انسٹی ٹیوٹ، بس اسٹینڈ کے قریب میں منعقد ہوگا جس کا وقت صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک رہے گا.
کیمپ میں خواتین کے لئے پردے کا اور تمام شرکاء مہمانان کے لئے طعام کا بھی اہتمام رہیگا لہٰذا زیادہ سے زیادہ عازمینِ حج و عمرہ شرکت فرمائیں کی اپیل کنوینر مجلسِ حجّ عمرہ بھوساول کی جانب سے کی گئی ہے۔مزید جانکاری کے لیئے 9890226331/9021307703
پر رابطہ کریں۔