قاسمیہ مسجد میں دوسری تراویح کا نظم عشاء کی جماعت کا وقت را ت 11 بجے
Author -
personحاجی شاھد انجم
مارچ 22, 2023
0
share
الحمدللہ! گذشتہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی ڈاکٹر تاجر اور کاروباری حضرات کے لیے مسجد قاسمیہ نیااسلام پورہ،(مالیگاؤں) کے اوپری منزلے پر دوسری تراویح کا نظم کیا گیا ہے
نوٹ: عشاء کی جماعت گیارہ 11 بجے ادا کی جائے گی۔ان شاء اللہ