ا مئی 2023
یہ خبر انتہائی غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر عزیز کی مشہور و معروف شخصیت راجہ نگر اشرفیہ لائبریری کے پاس مرحوم پیر محمد اشرفی کے لڑکے
سابق امام مسجد خانقاہ اشرفیہ
دار العلوم اہلِ سنّت غوثِ اعظم کے بانی الحاج حافظ ساجد حسین اشرفی صاحب قبلہ انتقال کر گئے۔
اللّٰہ پاک حافظ صاحب قبلہ کی تمام خدمات کو قبول فرمائے بغیر حساب و کتاب مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
تدفین بعد نماز عشاء رات 9 بجے بڑا قبرستان مالیگاؤں میں عمل میں آئے گی۔
شریکان غم:ادارۂ حجّتہ الاسلام علامہ حامد رضامدرسہ تاجُ الشّریعہ مصباح العلوممسجد اہلِ سنّت مَدّو بابا رحمتہ اللّہ علیہانجمن گلشنِ صابری
مدرسہ تاجُ الشّریعہ للبنات
تاجُ الشّریعہ چوک اسلام پورہ مالیگاؤں مہاراشٹر