نیچے دی ہوئی سینٹر کی تفصیل آپ کیلئے انتہائی اہم ہے لہذا گمشدہ یا ملنے والے معصوم بچوں کی مدد کیلئے آپ کا گمشدہ بچوں کی تلاش واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونا بھی انتہائی اہم ہے
اگر کوئی دوکان دار اللہ تعالی کی رضا کیلئے بھچڑے ہوئے بچوں کو ان کے والدین سے بچوں کو ملانے کیلئے اس نیک کام کا خواہش مند ہو اور جو اپنی دوکان یا مکان کو گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ کا سینٹر بنانا چاہتا ہو تو وہ نیچے دئے گئے نمبرات پر رابطہ کریں
نوٹ۔۔۔ گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں کا جب سے قیام ہوا ہے تب سے لیکر آج تک بچھڑے ہوئے بچوں کو ان کے والدین سے ملانے کا کام فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے اس کام کیلئے کسی بھی قسم کا تحفہ ہدیہ نذرانہ چندہ فیس یا خوشیالی یا کسی بھی طرح کی کوئی بھی چیز نہیں لی جاتی ہے یہاں تک کہ کسی کی چائے بھی قبول نہیں کی جاتی ہے یہ کام خالص اللہ پاک کی رضامندی و نیکی کیلئے کیا جاتا ہے لہذا جو دوکاندار یا جو صاحب خیر اس کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں
پوسٹ آخر میں رابطہ کیلئے نمبر دئے گئے ہیں
*سینٹر نمبر ہیڈ سینٹر*
*ہارون ماسٹر، ماسٹر بسی، اسلام پورہ مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9823342522*
*سینٹر نمبر 1*
*عقیل بھائی*
*یو ایس موبائل پوائنٹ ملے کی مسجد کے پاس، نیا پورہ، مالیگاؤں*
*برائے راست رابطہ کریں*
*سینٹر نمبر 2*
*انصاری ضیاء الرحمٰن مسکان*
*مسکان فوٹ وئیر سردار مارکیٹ کے سامنے، محمد علی روڈ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9270021180*
*سینٹر نمبر 3*
*حفظ الرحمٰن وفا*
*احمد الیکڑونک چاندنی چوک اسلام پورہ مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9273481470*
*سینٹر نمبر 4*
*وسیم بھائی*
*سٹی بک ڈپو، قصاب باڑہ مسجد کے بازو میں محمد علی روڈ، موتی تلاب، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9226728995*
*سینٹر نمبر 5*
*شاہد بھائی*
*ثناء بک ڈپو، انجمن چوک، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9270416786*
*سینٹر نمبر 6*
*علاؤالدین انصاری*
*کلشوم اشرفی مسجد کے پاس، رمضان پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9225786781*
*سینٹر نمبر 7*
*ماجد بھائی (سابق کارپوریٹر مرحوم منصور احمد کے فرزند)*
*عیدو مقادم چوک، رمضان پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9273002608*
*سینٹر نمبر 8*
*انصاری نعمان ملک*
*معصوم سائزنگ کے پاس، رمضان پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل 📱نمبر 8847790353*
*سینٹر نمبر 9*
*مصطفی سلام*
*نزد قاسمیہ مسجد، سلام چاچا روڈ، نیا اسلام پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9270659283*
*سینٹر نمبر 10*
*انصاری اسامہ عتیق احمد*
*نزد مدینہ مسجد، مدینہ آباد آگرہ روڈ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9545628362*
*سینٹر نمبر 11*
*سہیل بھائی پاو وڑے والے*
*نزد دلاور پیٹرول پمپ، کسمبھا روڈ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9595321400*
*سینٹر نمبر 12*
*اعجاز ایم آئی سی*
*ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ نزد رمضانی مسجد، مولانا کمپاؤنڈ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9272668733*
*سینٹر نمبر 13*
*فیضان رجو*
*ستارہ ہند، گولڈن نگر مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9225373059*
*سینٹر نمبر 14*
*شریف ڈی (پہلوان)*
*شریف ڈی پہلوان کی ہوٹل قلعہ خندق قلعہ مالیگاؤں*
*برائے راست رابطہ ہوسکتا ہے ہوٹل پر*
*سینٹر نمبر 15*
*حکیم التمش و ملک انجم*
*فتحو حکیم برانچ قلعہ جھونپڑے کی مسجد کے سامنے، قلعہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 7385960188*
*سینٹر نمبر 16*
*سلیم بھائی رکشہ والے*
*نزد نظامیہ مسجد، رحمت آباد، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9028752104*
*سینٹر نمبر 17*
*راشد بھکو*
*بھکو ہوٹل، بھکو چوک، نیا پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 7020928589*
*سینٹر نمبر 18*
*خالد سرحدی*
*نزد دارولیتمی پوار واڑی، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 8983788392*
*سینٹر نمبر 19*
*شہزاد بھائی*
*رضا ہوٹل، مسجد رضائے غوث، نوکرن سائزنگ کی گلی میں رمضان پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 8087132642*
*سینٹر نمبر 20*
*نفیس اعظمی*
*آمین عشرت جنازہ ہال کے پاس، سردار نگر، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9028171602*
*سینٹر نمبر 21*
*نوید انور*
*للے چوک، سنی مدرسہ کے سامنے، راشن کی دوکان، اسلام پورہ، مالیگاؤں*
*موبائل📱 نمبر 9270748653*
*گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ کا سینٹر بنانے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں*
*انصاری ضیاء الرحمٰن مسکان*
*موبائل📱 نمبر 9270021180*
*علاؤالدین انصاری*
*موبائل📱 نمبر 9225786781*
*سلیم بھائی رکشہ والے*
*موبائل📱 نمبر 9028752104*
*حفظ الرحمٰن وفا*
*موبائل📱 نمبر 9273481470*
نوٹ۔اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ