مکمل نیوز دیکھنے کے لیئے یوٹیوب کے لوگو کو کلک کریں
مالیگاؤں: قومی کونسل برائے فروغِ اُردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام کتابوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والے محبان اردو کے لیئے اور خصوصاً طلباء و طالبات کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کی دنیا، ادبی کتابیں،بھارت کا آئین،اور دیگر اہم کتابیں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دبستان اُردو شہر عزیز مالیگاؤں میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے وسیع و عریض میدان میں 8 جون سے وین لگی ہوئی ہے۔
9 جون 2023 صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک آپ ضرور حاضری لگائیں۔اور اپنی من پسند کتابیں حاصل خریدیں۔
اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کر یں۔