مالیگاؤں : شہر مالیگاؤں کے ایک ٹرانسپورٹ کے ذریعے اہلِ سنّت کی کتابوں کے کچھ پارسل ملے ہیں-
مدتوں (زائد از تین سال) سے رکھے ہوئے یہ پارسل کس کی ملکیت کے ہیں معلوم نہ ہو سکا-
اس مضمون کے ذریعے ہم گزارش کرتے ہیں کہ مذکورہ پارسل جن کے ہوں وہ کتابوں کی لسٹ یا مناسب شناخت سے آگاہ کریں اور پارسل لے جائیں-
ایسی گزارش مدینہ کتاب گھر مدینہ مسجد مالیگاؤں نے کی ہے-
16 جون 2023 ء