مالیگاؤں: الحمدُ اللہ!
ہر مسلمان کی دلی تمنا ہوتی ہے کہ وہ اپنی حیات میں کم از کم ایک مرتبہ اپنے رب کے دربار مکہ مکرمہ اور سرور کونین تاجدار مدینہ رسول عربی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پر حاضری لگائے۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ ہمارے ہردلعزیز دوست رسائٹ ٹو ڈے یوٹیوب چینل پر اپنی خدمات پیش کرنے والے مدر عائشہ اسکول میں ملازمت کے فرائض انجام دینے والے فعال مدرس زاہد امین سر امثال حج بیت اللہ کے مقدس سفر پر 10 جون 2023 کو بعد نمازِ عشاء فوراً روانہ ہو رہے ہیں۔
ہماری دعا ہے اللہ پاک اُن کے سفر کو آسان کرے۔اور قبول کرے۔(آمین)
دعا گوں۔رضوان ربانی سر (ربانی خطاطی مرکز)شکیل مصطفی سر(مصطفی پبلیکیشن) وسیم کتابی ( سٹی بک ڈپو) حاجی شاہد انجم (ثنا بک ڈپو) مالیگاؤں