الحمدللہ شہر کے اطراف و دیہات کے مدارس و مکاتب کے طلباء و طالبات کی آسانی کے لیے احادیث نبویہ ﷺ وروز مرّہ کی مسنون دعائیں و کلمات اسلام وغیرہ ہندی زبان میں منظر عام پر آچکی ھے۔
جو کہ طلبہ و طالبات کے لئے بہترین تحفہ ھوگا۔ مدارس و مکاتب کے ذمہ دار اساتذہ کرام مذکورہ کتاب پر توجہ دیں۔ اور طلبہ و طالبات کو کتاب فراہم کر یں۔
رابطے کے لئے
عبداللہ بُک ڈپو مالیگاؤں 9028902942
حافظ بلال ملّی مالیگاؤں
9209994330