زیرِ سرپرستی۔۔۔۔ ہارون ماسٹر، ماسٹر بسی، اسلام پورہ
بیادگار۔۔۔ صادق ماسٹر (سابق این سی سی ٹیچر اے ٹی ٹی ہائی اسکول مالیگاؤں)
مورخہ 27 ستمبر 2023 بروز بدھ کو دوپہر 1 بجے داباڑی تعلقہ مالیگاؤں سے سول ہاسپٹل مالیگاؤں میں اپنی نند کو کھانے کا ڈبہ دینے آئی معمولی مینٹل ڈسٹرب ارچنا مہیندر باگول سول ہاسپٹل مالیگاؤں سے شام 4 بجے سے تین روز سے گمشدہ ہے اگر آپ کو یہ مینٹل ڈسٹرب خاتون کہیں نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہونگی
مہیندر باگول داباڑی ان کی بیوی ہے ارچنا
موبائل نمبر 9975916559
انصاری ضیاء الرحمٰن مسکان
موبائل نمبر 9270021180
علاؤالدین انصاری ،کلثوم اشرفی مسجد کے سامنے، رمضان پورہ، مالیگاؤں
موبائل نمبر 9225786781*
سلیم بھائی رکشہ والے رحمت آباد مالیگاؤں
موبائل نمبر 9028752104
انصاری اسامہ مدینہ آباد
موبائل نمبر 9545628362
برائے مہربانی فوراً اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پریشان حال گھر والوں کی مدد کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سلام چاچا گروپ نیا اسلام پورہ
ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ
ادارہ ستارہ ہند گولڈن نگر
قلعہ تیراک گروپ مالیگاؤں
ملک انجم گروپ اسلام پورہ
عضباء ایجوکیشنل سوسائٹی رونق آباد
عضباء ٹراویلس گروپ چھوٹی مالیگاؤں اسکول




