مالیگاؤں ۔ مسجد و مدرسہ اہلسنت اشرف سمنان احمد رضا کالونی درے گاؤں کے علاقہ میں واقع ہے۔جہاں صد ا ے
اللہ اکبر بلند ہوتی ہے۔ سرور کونین تاجدار مدینہ رسول عربی پیغمبر اسلام پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی عبادت کرتے ہیں۔ وہیں معصوم طلبہ دینی تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔ جو بڑے ہو کر دین اسلام کی تعلیم پر عمل کریں گے ۔ان شاء اللہ
نماز ادا کرنے والے مصلیان کرام کی سہولت کے پیش نظر مسجد کے پڑوس کی جگہ کی بھی خریدی کی گئی ہے۔۔
مسجد و مدرسہ کی تعمیر نو جلد مکمل ہو اس مقصد کے پیش نظر 29
اکتوبر 2023ء بروز اتوار دوپہر 12 بجے دگڑو آئیل مل گراؤنڈ نزد آگرہ روڈ، پر ایک طعا م تعاون کا بھی انعقاد کیا گیا ۔۔ ذائقہ دار باف بریانی صرف پارسل کا نظم کیا گیا تھا۔
مسجد کے تعمیری کام کو جلد مکمل کرنے کے پیش نظر اگر آپ تعاون کرنا چاہتے ہیں تو مسجد میں نماز ادا کرنے بعد ذمہ داران سے ملاقات کریں۔ اور رسید حاصل کریں۔
مسجد کی تعمیر نو میں حصہ لینے کے لیئے آپ ان نمبرات پر رابطہ بھی قائم کر سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر کیف الوری صاحب
9028140136
حافظ کامران صاحب
9021776741
محمد نعیم نوری صاحب
9370008070
اس پوسٹ کو آپ سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔ پیشگی شکریہ






