"اورنگ آباد تعلیمی و کتابی میلہ" (اورنگ آباد ایجوکیشن ایکسپو) 15 تا 21 دسمبر 2023 کو عام خاص میدان میں منعقد ہونے جارہا ہے،
اس مرتبہ اورنگ آباد کتاب میلے میں ہم مصنف سے ملیے سرگرمی کا آغاز کرنے جارہے ہیں، جس میں مصنف اور کتاب دوست قارئین کے مابین گفتگو کا ماحول فراہم کیا جائے گا۔ ہم مصنفین حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ کتاب میلے میں منعقد ہونے والی اس سرگرمی کا حصہ بنے، آپ اپنی کتابیں ساتھ لائیں تاکہ قارئین ان سے روشناس ہو اور انھیں آپ کی کتاب خریدنے میں سہولت ہو۔
دوسرا بڑا اعلان ہم کر رہےہیں کہ جو حضرات اپنی کتاب کا اجراء کروانا چاہتے ہیں تو ہم انھیں بھی موقع فراہم کریں گے۔



