جلگاؤں پریس ریلیز
الحمد للہ عبدالمجید سالار اقرا اردو ہائی اسکول بورنار کے معاون معلم عارف محمد خان کے فرزند ثاقب خان کا نکاح افسر خان شبیر خان کی دختر عرشین خان سے انتہائی سادگی سے انجام پایا۔
خطبہ نکاح و عقد مسجد اقصی کے امام و خطیب مولانا سلیق سلمان نے ادا کیا۔اس نکاح کی ایک خاص بات یہ رہی کے کسی قسم کا کوئی جہز نہیں لیا گیا ساتھ ہی باراتیوں کی ضیافت کے اہتمام بھی دولہے والوں کی جانب سے کیا گیا۔



