السلام علیکم !
الحمد لله تشکر و مونونیت کے تمام کلمات اس مالک لوح قلم کی بارگاہ اقدس میں جس سے بے پناہ فضل و کرم ہیکہ 2011 سے الانصار حج عمرہ ٹورس کی مساعی جمیلہ، حاجیوں کی بہترین
خدمات میں اپنی پوری آب و تاب سے کامیابی و کامرانی کی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ ایسی ہی خوشنما اور زائرین کی بہترین خدمات کیلئے الانصار حج و عمرہ زیارت گروپ کے نام سے ایک دوسری برانچ کا آغاز عمل میں آرہا ہے ۔
مونه 3 ر نومبر 2023ء بروز جمعہ بعد نماز عصر فوراً
افتتاح بدست و دعا
حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب
مہتمم جامعہ مہد ملت مالیگاؤں سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
پتہ یاد رکھیں۔ ہنگلاج نگر مدرسہ حضرت عکرمہ کے بچھے کسمبا روڈ اعجاز بھائی منڈپ والے کے شاپنگ میں مالیگاؤں
مہمانان خصوصی
جناب مولانا انیس الرحمن صاحب ( صدر و مدرس مدرسہ محمدیہ مالیگاؤں)
جناب مفتی حسنین صاحب
جناب یوسف رحمانی صاحب
جناب مولاناز پیر ملی صاحب ( مدرسہ مہد ملت )
جناب مولانا امین الجبار صاحب
جناب مولانا صابر رحمانی صاحب
جناب مولانا شعیب رحمانی صاحب
جناب مفتی عطاء الرحمن صاحب
جناب عاطر بھائی رحمانی صاحب
جناب مولانا اشتیاق ملی صاحب (امام و خطیب فاران مسجد )
جناب حاجی یوسف الیاس صاحب
جناب حافظ مختار رحمانی صاحب (امام و خطیب مسجد عبداللہ بن مسعود)
جناب مولانا آصف شعبان صاحب
جناب حاجی شعیب بھائی صاحب
جناب مولانا یسین ملی صاحب
جناب حاجی شفیق صاحب
جناب سلیم انور صاحب
جناب ڈاکٹر سعید فارانی صاحب
جناب شیخ فقیر اصاحب
جناب مولانا برکت علی صاحب
جناب شیخ سلیم صاحب
جناب مولانا توصیف قاسمی صاحب
جناب حاجی نبال احمد صاحب
جناب طاہر شیخ صاحب ( راجو ڈیری)
و دیگر اہم شخصیا ت
،مولانا مسعود الرحمن، اعجا ز بھائی منڈپ والےقاری ریحان فردوسی
نے درخواست کی ہے کہ اس افتتاحی تقریب اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ضرور تشریف لائیں ۔اور شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔




