السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ا یک شادی کارڈ ایسا بھی
ہمارے عزیز دوست
احمد ایوبی سر
پرنسپال
جمہور ہائی اسکول اینڈ جونئر کالج، مالیگاؤں
نے اپنے بیٹے کی شادی کارڈ کو ایک بہترین صورت دے دی ہے۔
مہنگا سے مہنگا شادی کارڈ صرف دو مرتبہ ہاتھوں میں لیا جاتا ہے۔
یہ شادی کارڈ آپ بار بار دیکھیں گے کیوں کہ اس میں وہ معلومات دی گئی ہے جو ہمیں نکاح کی روح کا بھی علم دیتی ہے۔
اخباری صورت میں تیار اس
شادی کارڈ
پر اپنی رائے ضرور دیں۔
ان شااللہ جلد ہی
شادی بیاہ میں ہونے والی فضول خرچیاں
بالخصوص
شادی کارڈ کے تناظر میں
کےعنوان سے ایک آن لائن مباحثہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
درخواست
نوبیاہتا جوڑے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ڈاکٹر اشفاق عمر
7385383867




