20 سالہ کند ذہن عمران شاہ کی تلاش کیلئے ہماری مدد کریں
گھر والے اور گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں
از قلم........اعجاز ایم آئی سی ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ مالیگاؤں
زیرسرپرستی۔۔۔۔ ہارون ماسٹر، ماسٹر بسی، اسلام پورہ
بیادگار۔۔۔ صادق ماسٹر (سابق این سی سی ٹیچر اے ٹی ٹی ہائی اسکول مالیگاؤں)
آج مورخہ 10 دسمبر 2023 بروز اتوار دوپہر میں یہ 20 سالہ کند ذہن لڑکا عمران شاہ سلطان شاہ آج دوپہر سے شاہ پلاٹ مالیگاؤں سے گمشدہ ہے اس کے والدین اس کی تلاش کیلئے دوپہر سے پریشان ہیں رات ہوگی مگر کند ذہن عمران شاہ کی تلاش نہیں ہوسکی اگر آپ کو یہ 20 سالہ کند ذہن لڑکا کہیں نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہونگی
عمران شاہ سلطان شاہ کے گھر والوں کا نمبر
موبائل نمبر 9021042015
موبائل نمبر 9022979586
انصاری ضیاء الرحمٰن مسکان
موبائل نمبر 9270021180
علاؤالدین انصاری ،کلثوم اشرفی مسجد کے سامنے، رمضان پورہ، مالیگاؤں
موبائل نمبر 9225786781
سلیم بھائی رکشہ والے رحمت آباد مالیگاؤں
موبائل نمبر 9028752104
انصاری اسامہ مدینہ آباد
موبائل نمبر 9545628362
برائے مہربانی فوراً اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پریشان حال گھر والوں کی مدد کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین





