جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) حال ہی میں ریاستی بورڈ کے ہائر سکینڈری ایجوکیشن بورڈ کے امتحانی نتائج کا اعلان ہوا جس علاقہ خاندیش کی قدیم و عظیم سمجھی جانے والی ایم جے کالج جلگاؤں میں بارہویں کامرس کے طالب علم مومن حسان عزیر شیخ نے نا صرف کالج میں اول مقام حاصل کیا بک کیپنگ و اکاؤنٹینسی میں صد فیصد نمبرات لیکر نئی تاریخ مرتب کی اس ہونہار طالبعلم کی تعلیمی حلقوں میں خوب پزیرائی ہو رہی ہے اس نمایاں کامیابی پر کے سی ای سوسائٹی کے صدر و اراکین، پرنسپل، جملہ تدریسی و غیر تدریسی عملے نے مبارکباد پیش کیں۔
مومن حسان عزیر شیخ ایم جے کالج میں اول۔ بک کیپنگ و اکاؤنٹینسی میں صد فیصد نمبرات لیکر تاریخ مرتب کی۔
مئی 25, 2024
0
Tags
